اہم خبریںدنیا ایران کے پاس فوج، پولیس کی تنخواہوں کیلئے رقم نہیں، ٹرمپ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 15 فائل فوٹو امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے پاس فوجیوں اور پولیس کو تنخواہ دینے کے لیے رقم نہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ایران میں افراط زر ساڑھے تین سو فیصد ہے، ایرانی حکومت کے پاس رقم نہیں۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ ڈیل تو کرنا چاہیں گے مگر وہ درست ڈیل کرنے کے لیے تیار نہیں۔ انہوں نے ایران کے اگلے اقدامات تک انتظار کرو اور دیکھو کی پالیسی اپنانے کا اشارہ دیدیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark محمد عامر بطور برطانوی شہری افغان پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے 48 منٹس پہلے Bookmark نورا فتحی کا سوکیش چندراشیکھر کیس سے کوئی تعلق نہیں، قانونی ٹیم 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایران تنازع کے حل کی امید، پاکستان اسٹاک میں کاروبار کا مثبت... 2 گھنٹے پہلے Bookmark عمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئے، بیٹے کا نام بھی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark رنبیر کپور کو ’بالی ووڈ‘ پسند نہیں، وجہ بھی بتادی 3 گھنٹے پہلے Bookmark بھارتی فلم ساز و اداکار انوراگ کشیپ کیخلاف قابلِ ضمانت وارنٹ جاری 3 گھنٹے پہلے