اہم خبریںپاکستان وزیرِ اعظم کی 26 اگست کو عام تعطیل کی منظوری by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 11 حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کی منظوری دی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اگست بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بوئنگ کے ڈیزائن نے فلائی دبئی کے طیارے کو خوفناک حادثے سے... 34 منٹس پہلے Bookmark ذاتی خیال ہے کہ اماراتی طیارہ واقعے کا ذمّے دار ایران ہے،... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اسکاٹ بیسنٹ نے برطانوی اخبار کو امریکا مخالف کہہ دیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark سعودی عرب میں ضروری فوجی قوت اور دفاعی صلاحیتیں فوری تعیناتی کیلئے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark دانانیر مبین کی ڈانس ٹریک کیساتھ گلوکاری کے میدان میں انٹری 3 گھنٹے پہلے Bookmark امریکی پوسٹل سروس کو 12 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کا نقصان پہنچانے... 3 گھنٹے پہلے