اہم خبریںکھیل ارشد ندیم خصوصی تربیتی کیمپ میں شرکت کیلئے جنوبی افریقا روانہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 5 ارشد ندیم—فائل فوٹو اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم جنوبی افریقا روانہ ہو گئے جہاں وہ شہر پوچفسٹروم میں خصوصی تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے۔ ارشد ندیم جنوبی افریقا میں 2 ہفتے معروف کوچ ٹرسیئس لائیبنبرگ کی زیرِ نگرانی تربیت حاصل کریں گے۔ وہ اس سے قبل بھی جنوبی افریقا میں تربیت حاصل کر چکے ہیں۔ تربیتی کیمپ کے بعد ارشد ندیم ہنگری میں ہونے والی ورلڈ ایتھلیٹکس الٹی میٹ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔ چیمپئن شپ 11 سے 13 ستمبر تک بوڈاپسٹ میں شیڈول ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مکہ اجلاس میں یمن صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا، حاقان فیدان 57 منٹس پہلے Bookmark یمنی حکومتی فورسز کے حوثیوں کیخلاف 1122 حملے، 1747 جنگجو ہلاک 2 گھنٹے پہلے Bookmark بوئنگ کے ڈیزائن نے فلائی دبئی کے طیارے کو خوفناک حادثے سے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ذاتی خیال ہے کہ اماراتی طیارہ واقعے کا ذمّے دار ایران ہے،... 3 گھنٹے پہلے Bookmark اسکاٹ بیسنٹ نے برطانوی اخبار کو امریکا مخالف کہہ دیا 4 گھنٹے پہلے Bookmark سعودی عرب میں ضروری فوجی قوت اور دفاعی صلاحیتیں فوری تعیناتی کیلئے... 4 گھنٹے پہلے