اہم خبریںدنیا وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان بیٹھ گئی، 100 افراد ہلاک by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 7 فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان بیٹھ جانے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق حادثہ کیمرون کی سرحد کے قریب زیمبوئے گاؤں میں پیش آیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سونے کی کان بیٹھ جانے کے واقعے کے بعد ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق کان بیٹھنے کی وجوہات اور اسے چلانے والوں کا تعین کرنے کے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ کیمرون کی جانب سے بھی زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایران نے اسٹار لنک کی کارروائیوں پر ناروے کے سفیر کو طلب... 1 منٹ پہلے Bookmark مکہ اجلاس میں یمن صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا، حاقان فیدان 2 گھنٹے پہلے Bookmark یمنی حکومتی فورسز کے حوثیوں کیخلاف 1122 حملے، 1747 جنگجو ہلاک 2 گھنٹے پہلے Bookmark بوئنگ کے ڈیزائن نے فلائی دبئی کے طیارے کو خوفناک حادثے سے... 3 گھنٹے پہلے Bookmark ذاتی خیال ہے کہ اماراتی طیارہ واقعے کا ذمّے دار ایران ہے،... 4 گھنٹے پہلے Bookmark اسکاٹ بیسنٹ نے برطانوی اخبار کو امریکا مخالف کہہ دیا 4 گھنٹے پہلے