اہم خبریںپاکستان گھر سے 70 سالہ خاتون کی لاش برآمد، تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 علامتی تصویر۔ کراچی کے ضلع وسطی کے علاقے حسین آباد میں ایک گھر سے 70 سال کی خاتون کی لاش ملی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق خاتون کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ حکام نے مزید بتایا کہ بیٹی کے فون کا جواب نہ دینے پر داماد پہنچا تو لاش دیکھی۔ خاتون فلیٹ میں اکیلی تھی، کسی قریبی شخص کے قتل میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ پولیس کے مطابق لاش کو قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark وزیراعظم کا یوم آزادی پر افسران کی بگھی پر سواری کا نوٹس،... 24 منٹس پہلے Bookmark بھارتی مالیاتی مشیر بیوی کے ذریعے 10 لاکھ روپے رشوت لیتے گرفتار 29 منٹس پہلے Bookmark امریکا کا آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل کیلئے خفیہ آپریشن جاری 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بانی پی ٹی آئی اڈیالا جیل سے شفا انٹرنیشنل اسپتال روانہ 2 گھنٹے پہلے Bookmark 22 افراد کو سزائے موت سنانے والے جج سے 100 قتل کے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark لیڈز ٹیسٹ کا دوسرا دن ختم، انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط، پاکستان پر... 2 گھنٹے پہلے