2
آبنائے ہرمز میں ایران کا دباؤ برقرار، زیادہ تر بحری جہاز امریکی دباؤ سے زیادہ تہران سے خوفزدہ
آبنائے ہرمز میں ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے باوجود بحری جہازوں کی نقل و حرکت کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ بیشتر جہاز امریکی دباؤ کے مقابلے میں ایران کو ناراض کرنے سے زیادہ گریز کر رہے ہیں۔