اہم خبریںکھیل پی ایچ ایف کا پاکستان ہاکی لیگ کروانے کا اعلان by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 10 فوٹو: فائل پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے پاکستان ہاکی لیگ کروانے کا اعلان کردیا۔ صدر پی ایچ ایف محی الدین وانی نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی لیگ آئندہ سال پہلی سہ ماہی میں ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہاکی لیگ سے گراس روٹ لیول اور نوجوان ٹیلنٹ کو فروغ ملے گا، پروفیشنل کوچنگ اور ہاکی اسٹرکچر متعارف ہوگا۔ محی الدین وانی نے کہا کہ پاکستان ہاکی کی بحالی کا سفر شروع ہوگیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark فرانس کے واحد نیوکلیئر پاورڈ طیارہ بردار جہاز میں آگ بھڑک اٹھی 5 منٹس پہلے Bookmark امریکا پر بے اعتمادی کے سبب مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، مسعود... 44 منٹس پہلے Bookmark دشمن نے نئی غلطی دہرائی تو ایران نئے محاذ کھولے گا، زیادہ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نیاز اسٹیڈیم 20 سال کیلئے پی سی بی کے حوالے 2 گھنٹے پہلے Bookmark اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا اسرائیل میں مزید فوج اور طیارے تعینات کر رہا ہے: رپورٹ 3 گھنٹے پہلے