اہم خبریںکاروبار 100 انڈیکس میں 254 پوائنٹس کی کمی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 5 فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس 254 پوائنٹس کم ہوگیا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد ایک لاکھ 76 ہزار 591 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 2134 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں 66 کروڑ شیئرز کے سودے 30 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 27 ارب روپے کم ہو کر 19 ہزار 787 ارب روپے ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اسرائیل نے اماراتی طیارہ تل ابیب کی جانب بڑھنے پر مار گرانے... 21 منٹس پہلے Bookmark پیٹرول جلد سستا ہونے والا ہے: ٹرمپ 25 منٹس پہلے Bookmark فرانس کے واحد نیوکلیئر پاورڈ طیارہ بردار جہاز میں آگ بھڑک اٹھی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکا پر بے اعتمادی کے سبب مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، مسعود... 2 گھنٹے پہلے Bookmark دشمن نے نئی غلطی دہرائی تو ایران نئے محاذ کھولے گا، زیادہ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark نیاز اسٹیڈیم 20 سال کیلئے پی سی بی کے حوالے 3 گھنٹے پہلے