اہم خبریںدنیا شمالی کوریا نے مشرقی سمندر کی جانب نامعلوم پروجیکٹائل فائر کر دیا: جنوبی کورین فوج by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 5 —فائل فوٹو جنوبی کورین فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی سمندر کی جانب نامعلوم پروجیکٹائل فائر کیا ہے۔ جاپانی حکومت کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے جو میزائل فائر کیا ہے وہ بیلسٹک ہو سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے پیانگ یانگ سے کم فاصلے تک مار کرنے والے تقریباً 10 بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark برزیت یونیورسٹی میں اسرائیلی فوج کا دھاوا، فلسطینی طلبہ کی یادگار مسمار 3 منٹس پہلے Bookmark کینیڈا سپر 60 میں کرکٹ کا انوکھا واقعہ، کھلاڑی و شائقین حیران 14 منٹس پہلے Bookmark ایمنسٹی کی ریاستوں کو نیتن یاہو کو حراست میں لینے کی قانونی... 40 منٹس پہلے Bookmark نازش جہانگیر کا سوشل میڈیا کی مبالغہ آرائی پر طنز 54 منٹس پہلے Bookmark اسرائیل نے اماراتی طیارہ تل ابیب کی جانب بڑھنے پر مار گرانے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پیٹرول جلد سستا ہونے والا ہے: ٹرمپ 1 گھنٹہ پہلے