اہم خبریںپاکستان سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل گوجرانوالہ اظہر چیمہ گرفتار by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 20 —فائل فوٹو گوجرانوالہ کی سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق سپرنٹنڈنٹ جیل پر کرپشن کے الزامات ہیں۔ اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ اظہر چیمہ کو گرفتار کرنے کے بعد کچھ دیر میں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اماراتی طیارے کے کو پائلٹ کے بارے میں پہلے ہی خدشات تھے:... 18 منٹس پہلے Bookmark رنبیر کپور کی فلم کے سیٹ پر آگ لگ گئی 33 منٹس پہلے Bookmark برزیت یونیورسٹی میں اسرائیلی فوج کا دھاوا، فلسطینی طلبہ کی یادگار مسمار 59 منٹس پہلے Bookmark کینیڈا سپر 60 میں کرکٹ کا انوکھا واقعہ، کھلاڑی و شائقین حیران 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایمنسٹی کی ریاستوں کو نیتن یاہو کو حراست میں لینے کی قانونی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark نازش جہانگیر کا سوشل میڈیا کی مبالغہ آرائی پر طنز 2 گھنٹے پہلے