0
بچوں کے سامنے موبائل اسکرین کا استعمال خود انہیں اسکرین دینے سے زیادہ نقصان دہ ہے، تحقیق
ایک حالیہ تحقیق کے مطابق وہ والدین جو روزانہ ایک گھنٹے سے زیادہ وقت اپنے کم عمر بچوں کے سامنے موبائل فون پر اسکرولنگ میں گزارتے ہیں وہ ایسا کرکے اپنے بچوں کی ذہنی صلاحیتوں کو متاثر کر رہے ہوتے ہیں۔