حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے گی، رانا ثنااللہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اتحادیوں میں مسائل پیدا ہوتے ہیں بیٹھ کر حل کیے جاتے ہیں، بلاول نے یہ نہیں کہا کہ پوری دال کالی ہے، دال میں جو کالا ہے وہ ہم نکال دیں گے۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.