اہم خبریںپاکستان آج بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں، وکلاء کی ملاقات کا دن by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 11 آج بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں پارٹی رہنماؤں اور وکلا کی ملاقات کا دن ہے۔ پی ٹی آئی نے بانی سے ملاقات کے خواہش مندوں کی فہرست جیل حکام کو نہیں بھجوائی۔ وکیل اویس یونس چودھری کا کہنا ہے کہ ملاقاتیوں کی فہرست نہ بھجوانے کا فیصلہ سلمان اکرم راجہ کی مشاورت سے کیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark فرح نادر نے بتا دیا 49 سیکنڈز پہلے Bookmark سعودی اتحادی بحریہ کا حوثی ملیشیا کیخلاف آپریشن، بیلسٹک میزائل پلیٹ فارم... 24 منٹس پہلے Bookmark بھارت میں پاکستانی مسلمانوں کو ناپسند، دبئی کے مسلمانوں کو پسند کیا... 39 منٹس پہلے Bookmark اے آئی سے مستفید ہونے کیلئے کچھ نقصانات برداشت کرنا ہوں گے:... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور نے استعفیٰ دیدیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کراچی میں منکی پاکس کا 1 مشتبہ کیس سامنے آگیا 1 گھنٹہ پہلے