اہم خبریںدنیا امریکا کا مجموعی عوامی قرض 40 ٹریلین ڈالر سے تجاوز by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 15 امریکا کا مجموعی عوامی قرض پہلی بار 40 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ امریکی محکمہ خزانہ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کے دو ادوار کے دوران امریکا کے قرض میں 11.6 ٹریلین ڈالر کا اضافہ ہوا۔ سابق صدر بائیڈن کی چار سالہ مدتِ صدارت کے دوران قرض میں 8.4 ٹریلین ڈالر کا اضافہ ہوا۔ امریکا کا مجموعی عوامی قرض 2017 کے بعد سے دگنا ہوچکا ہے جبکہ امریکا میں مالیاتی بحران کا خطرہ بھی بڑھ رہا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark تنقید پر ہانیہ کا جواب 3 منٹس پہلے Bookmark امریکا کی متحدہ عرب امارات کیلئے 1 ارب ڈالرز کے ہتھیاروں کی... 34 منٹس پہلے Bookmark فرح نادر نے بتا دیا 49 منٹس پہلے Bookmark سعودی اتحادی بحریہ کا حوثی ملیشیا کیخلاف آپریشن، بیلسٹک میزائل پلیٹ فارم... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بھارت میں پاکستانی مسلمانوں کو ناپسند، دبئی کے مسلمانوں کو پسند کیا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اے آئی سے مستفید ہونے کیلئے کچھ نقصانات برداشت کرنا ہوں گے:... 2 گھنٹے پہلے