اہم خبریںکھیل آسٹریلوی ٹینس اسٹار نک کرگیوس کوکین ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 1 نک کرگیوس—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا آسٹریلوی ٹینس اسٹار نک کرگیوس کو کوکین ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل کر دیا گیا۔ اے ٹی آئی اے نے کہا ہے کہ کرگیوس نے 22 جون کو مایورکا اوپن کے دوران نمونہ جمع کروایا تھا۔ اے ٹی آئی اے کا کہنا ہے کہ سابق عالمی نمبر 13 کو 4 اگست سے عارضی طور پر معطل کیا گیا۔ نک کرگیوس نے کہا ہے کہ مجھ سے بڑی غلطی ہوئی، اس کی مکمل ذمے داری قبول کرتا ہوں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایران کو رواں سال کے پہلے 4 ماہ تیل کی فروخت سے... 10 منٹس پہلے Bookmark پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں جولائی 2026ء میں 18 فیصد اضافہ 15 منٹس پہلے Bookmark پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا اعلان 16 منٹس پہلے Bookmark ن لیگ نے کبھی بھی صحت کے معاملے پر سیاست نہیں کی:... 38 منٹس پہلے Bookmark نیتن یاہو کی جماعت لیکود کو دھچکا، تازہ جائزے میں 1 نشست... 47 منٹس پہلے Bookmark وزیرِاعظم کی وزیرِ پیٹرولیم کو کراچی جا کر مقامی ڈیزل کی قیمتوں... 58 منٹس پہلے