اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، سپر ٹیکس کی ایڈجسٹمنٹ قانونی قرار
وفاقی آئینی عدالت نے کارپوریٹ ٹیکس دہندگان کے حق میں اہم فیصلہ دیتے ہوئے سپر ٹیکس کے خلاف ٹیکس کریڈٹ کی ایڈجسٹمنٹ کو قانون کے مطابق جائز اور اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.