اہم خبریںپاکستان سینیٹر ناصر بٹ کا ن لیگی حکومت کیخلاف ایک اور سازش کا خدشہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 5 مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر ناصر بٹ نے ن لیگی حکومت کے خلاف ایک اور سازش کا خدشہ ظاہر کردیا۔ ناصر بٹ نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیا اور کہا کہ اپوزیشن جماعت کے بانی چیئرمین نے جہاں جانا تھا، وہ چلے گئے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ میاں نواز شریف کی حکومت کے خلاف پھر سازش ہونے لگی ہے۔ ناصر بٹ نے مزید کہا کہ میاں نواز شریف ہر دفعہ واپس آجاتے ہیں اور سازشیں ہمیشہ رہ جاتی ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark برطانیہ کی قونصل خانہ بند کرنے پر اسرائیل کے 27 سفارتکاروں کو... 25 منٹس پہلے Bookmark نابالغ لڑکیوں سے جنسی زیادتی و گھناؤنے جرائم میں ملوث بھارتی شخص... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark عوامی مقامات پر مصنوعی ذہانت والے چشموں پر عارضی پابندی کی تجویز 2 گھنٹے پہلے Bookmark ٹرمپ کا سابق امریکی میجر کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت... 2 گھنٹے پہلے Bookmark سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن سے یومیہ 58 لاکھ بیرل... 3 گھنٹے پہلے Bookmark ایرانی صدر نے نئے وزیرِ دفاع کیلئے امیدوار نامزد کر دیا 4 گھنٹے پہلے