اہم خبریںپاکستان زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے 31 طلباء کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے 31 طلباء کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق 16 اگست کو یونیورسٹی کے31 طلباء نے ملک مخالف نعرے لگاکر خوف و ہراس پھیلا یا۔ سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج مقدمے میں 6 نامزد اور 25 نامعلوم طلباء شامل ہیں، تاحال کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔ مقدمے کے متن کے مطابق طلباء یونیورسٹی میں ڈنڈوں، پتھروں اور راڈز کے ساتھ جمع ہوئے اور ملک مخالف نعرے لگاکر خوف و ہراس پھیلا یا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پی ٹی آئی فرانس کا ہنگامی اجلاس، اہم تنظیمی فیصلے 5 منٹس پہلے Bookmark جب تک حکومت اور ریاست کی جوڑی قائم ہے کسی سازش کی... 21 منٹس پہلے Bookmark امریکی جنگی جہاز 4 دن تک بجلی سے محروم، بیت الخلاء، کچن... 35 منٹس پہلے Bookmark کارتک آریان ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے 52 منٹس پہلے Bookmark پھوکٹ فلائٹ واقعے کے بعد ایئر انڈیا کے 2 مزید پائلٹس ابتدائی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark چیمپئنز کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان گولڈ نے جیت لیا 1 گھنٹہ پہلے