اہم خبریںصحت وزارت صحت کے تمام ملازمین کیلئے ہیپاٹائٹس ٹیسٹ لازمی قرار by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اپنی وزارت کے تمام ملازمین کےلیے ہیپاٹائٹس ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا۔ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وزارت صحت کے جو ملازمین ٹیسٹ نہیں کروائیں گے، اُن کی تنخوا بند کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں ہیپاٹائٹس کا پھیلاؤ تشویش ناک حد تک بڑھ گیا ہے، 12 سال سے زائد عمر کے تمام افراد کی اسکریننگ ہونی چاہیے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark برطانوی اہل باشندوں کو نقد ادائیگیوں کی بجائے تھراپی، صحت مند کھانے... 32 منٹس پہلے Bookmark وزیراعظم کی مذاکرات کی آفر بڑی دیر سے موجود ہے، اپوزیشن سے... 34 منٹس پہلے Bookmark امارات میں کئی ماہ بعد میزائل خطرے پر الرٹ جاری، دوسرے الرٹ... 36 منٹس پہلے Bookmark صرف 47 فیصد برطانوی شہری اپنے ملک پر فخر محسوس کرتے ہیں،... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کیمبرج جون 2026 امتحانی سیشن کے او لیول اور آئی جی سی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark جنگ پر بننے والی فلمیں غیر حقیقی اور خامیوں سے بھرپور ہوتی... 1 گھنٹہ پہلے