اہم خبریںپاکستان کراچی، 4 منزلہ عمارت گر گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا by 93 News 54 منٹس پہلے 54 منٹس پہلے Bookmark 0 اسکرین گریب کراچی کے علاقے لیاری نیا آباد میں چار منزلہ زیر تعمیر عمارت گر گئی۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یوسی چیئرمین نیا آباد اسلم میمن نے کہا کہ عمارت پرانی تھی، ایک ماہ سے خالی تھی۔ اسلم میمن نے بتایا کہ بلڈر عمارت گرا رہا تھا، گرنے والی عمارت کے سامنے والی عمارت کو زیادہ نقصان پہنچا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملبے سے سامنے والی عمارت کا داخلی راستہ بند ہوگیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایرانی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، امریکی صدر ٹرمپ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark فورٹ ورتھ میں جشن آزادی کی تقریبات، پاکستانی کمیونٹی کی شرکت 2 گھنٹے پہلے Bookmark بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی کو اسپتال شفٹ کرنے کا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ٹرمپ سی این این کی صحافی پر برس پڑے 2 گھنٹے پہلے Bookmark انمول عرف پنکی کیخلاف منشیات، غیر قانونی اسلحے کے مقدمات کا حتمی... 3 گھنٹے پہلے Bookmark ’فلسطینی ریاست کا فوری قیام ضروری ہے‘، پوپ لیو 3 گھنٹے پہلے