اہم خبریںدنیا صدر ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح میں کمی، رائٹرز اپسوس سروے by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 24 رائٹرز اپسوس سروے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح میں کمی سامنے آئی ہے۔ سروے کے مطابق صدر ٹرمپ کی مقبولیت صدارت کے دوران اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ٹرمپ کی مقبولیت اس ماہ کے آغاز میں 35 فیصد سے کم ہوگئی، 64 فیصد امریکی ٹرمپ کی بطور صدر کارکردگی سے ناخوش ہیں۔ 80 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ ایران میں امریکی مداخلت طویل عرصے تک جاری رہے گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سعودی کابینہ کا یمن کی آئینی حکومت کیلئے مکمل تعاون کا اعادہ 22 منٹس پہلے Bookmark میسی نے شاندار انداز میں انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ لے لی 40 منٹس پہلے Bookmark کافی اور میٹھے مشروبات کا تعلق ڈپریشن سے ہو سکتا ہے: نئی... 43 منٹس پہلے Bookmark دنیا کے تیل کے ذخائر خوفناک حد تک کم ہوگئے ہیں، سربراہ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark تیل کی قیمتیں 101 ڈالرز فی بیرل سے تجاوز کر گئیں 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سی آئی اے نے خبردار کر دیا 2 گھنٹے پہلے