اہم خبریںپاکستان ہنجروال میں 7 سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 14 علامتی تصویر لاہور کے علاقے ہنجروال میں 7 سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اس حوالے سے علاقہ مکین نے بتایا کہ گلی میں کم روشنی کے باعث بچہ مین ہول میں گرا۔ اہل علاقہ کا اس معاملے پر کہنا تھا کہ واسا نے صفائی کے لیے مین ہولز کے ڈھکن ہٹا رکھے تھے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کرسٹیانو رونالڈو کا کوچ پر دو بار وعدہ خلافی کا الزام، پرتگال... 1 منٹ پہلے Bookmark آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ 102 برس کی عمر میں چل... 4 منٹس پہلے Bookmark فلائی دبئی کے شریک پائلٹ کا اعتراف 43 منٹس پہلے Bookmark تنخواہ دار طبقے نے 3 ماہ میں 144 ارب روپے انکم ٹیکس... 55 منٹس پہلے Bookmark شاہ رخ خان نے ابھیشیک بچن کو کیریئر کے آغاز میں کیا... 59 منٹس پہلے Bookmark ایران و امریکا کے درمیان قطر کی ثالثی میں مذاکرات جاری ہیں:... 1 گھنٹہ پہلے