اہم خبریںکھیل ٹیسٹ کرکٹر باسط علی دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 1 سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔ اہلیہ باسط علی نے بتایا کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر کو انجوپلاسٹی کےلیے نجی اسپتال لایا گیا ہے، وہ فی الحال زیر علاج ہیں۔ 55 سالہ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے 19 ٹیسٹ اور 50 ایک روزہ میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی ہے اور بالترتیب 858 اور 1265 رنز بنائے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نارویجیئن پارلیمنٹ کے باہر بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے مظاہرہ 12 منٹس پہلے Bookmark غلام رسول انڑ کی سابقہ اہلیہ نے درخواست پر اعتراضات اٹھادیے 13 منٹس پہلے Bookmark امریکا، ایران مفاہمتی یادداشت میں مذاکرات کی 60 روزہ ڈیڈلائن گزر گئی 14 منٹس پہلے Bookmark قومی اسمبلی سیشن 28 اگست تک جاری رکھنے کی منظوری، ایاز صادق... 51 منٹس پہلے Bookmark آبنائے ہرمز کے دعوؤں پر ایرانی رکن پارلیمنٹ کی ٹرمپ پر تنقید 52 منٹس پہلے Bookmark اسلام آباد کے تمام سرکاری ملازمین کی ہیپاٹائٹس اسکریننگ کا فیصلہ 1 گھنٹہ پہلے