اہم خبریںپاکستان 8 مخصوص نشستوں پر الیکشن شیڈول کا اعلان by 93 News 12 گھنٹے پہلے 12 گھنٹے پہلے Bookmark 3 فائل فوٹو آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں 8 مخصوص نشستوں پر انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مخصوص نشستوں پر انتخاب کے لیے 20 اگست کو کاغذات نامزدگی جمع ہوں گے۔ 23 اگست کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ہوگی اور 24 اگست کو اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے لیے پولنگ ہوگی۔ مخصوص نشستوں میں خواتین کی 5 اور علما و مشائخ کی ایک، اوورسیز کشمیریوں کی ایک اور ٹیکنوکریٹ کی ایک نشست شامل ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark قتل کیس میں دیت کی رقم کتنی ہو گی؟ تعین کیسے کیا... 14 منٹس پہلے Bookmark ایران کی ثابت قدمی نے دشمنوں کے اندازوں اور منصوبہ بندی کو... 17 منٹس پہلے Bookmark حکومت آئے روز ہم پر پیٹرول بم پھینکتی ہے: حافظ نعیم الرحمٰن 56 منٹس پہلے Bookmark ہزاروں افراد کی پاکستان فیسٹیول میں شرکت، نیا ریکارڈ قائم 58 منٹس پہلے Bookmark بھارتی اداکارہ اننیا راج 27 برس کی عمر میں زندگی کی بازی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark مظفر گڑھ کینال میں رکشہ گرنے سے ڈوبے 3 بچوں کی لاشیں... 2 گھنٹے پہلے