اہم خبریںپاکستان ایمان مزاری، ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 21 سپریم کورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کےلیے مقرر ہوگئیں۔ متنازع ٹوئٹس کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اگست کو سماعت کرے گا۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی بینچ کا حصہ ہوں گے، عدالت نے مقدمے کے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حماس کا قاہرہ میں فلسطینی دھڑوں کے اجلاس میں شرکت کا اعلان 4 منٹس پہلے Bookmark فلم کی طرح آپ کے پیسے بھی اتا پتہ لاپتہ ہیں، چیف... 10 منٹس پہلے Bookmark امریکا، رہائشی قرض پر شرح سود بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 42 منٹس پہلے Bookmark پی ایس ایکس میں آج کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس... 44 منٹس پہلے Bookmark تیسرے ورلڈ کلچر فیسٹیول کی تاریخ کا اعلان، 150 ممالک کے فنکاروں... 49 منٹس پہلے Bookmark ویپنگ کرنے والوں کی تعداد سگریٹ نوشوں سے بھی بڑھ گئی 1 گھنٹہ پہلے