اہم خبریںپاکستان ایمان مزاری، ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر by 93 News 15 گھنٹے پہلے 15 گھنٹے پہلے Bookmark 7 سپریم کورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کےلیے مقرر ہوگئیں۔ متنازع ٹوئٹس کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اگست کو سماعت کرے گا۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی بینچ کا حصہ ہوں گے، عدالت نے مقدمے کے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark لندن: ریفارم یوکے کی حکومت بنی تو غیرملکیوں کو بیشتر سرکاری مراعات... 4 منٹس پہلے Bookmark ن لیگ آزاد کشمیر میں اکثریت سے اپنی حکومت بنائے گی: رانا... 23 منٹس پہلے Bookmark اسرائیلی فورسز نے آبادکاروں کے ہاتھوں محصور 9 فلسطینیوں کو حراست میں... 34 منٹس پہلے Bookmark سیف علی خان کا انکشاف 1 گھنٹہ پہلے Bookmark میر رضا کی لاش ملنے کے بعد کی مکمل کہانی سامنے آ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سسلی کے میوزیم سے انٹونیلو دا میسینا کے شاہکار چوری 1 گھنٹہ پہلے