اہم خبریںپاکستان اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہیوی گاڑیوں کا داخلہ 13 اگست رات 12 بجے سے بند رہے گا، موٹروے پولیس by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 16 فائل فوٹو۔ ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہیوی گاڑیوں کا داخلہ 13 اگست رات 12 بجے سے بند رہے گا۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہیوی گاڑیوں کا یہ داخلہ 14 اگست رات 12 بجے تک بند رہے گا۔ ترجمان موٹر وے پولیس نے کہا سفر سے قبل ٹریفک صورتحال اور تازہ ترین معلومات موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے حاصل کی جائیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بیٹے کی پیدائش کے وقت آپریشن تھیٹر اسرائیلی بمباری سے لرز رہا... 12 منٹس پہلے Bookmark بھارت کیخلاف پرفارمنس سے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے: حسن نواز 18 منٹس پہلے Bookmark حماس کا قاہرہ میں فلسطینی دھڑوں کے اجلاس میں شرکت کا اعلان 53 منٹس پہلے Bookmark فلم کی طرح آپ کے پیسے بھی اتا پتہ لاپتہ ہیں، چیف... 60 منٹس پہلے Bookmark امریکا، رہائشی قرض پر شرح سود بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 2 گھنٹے پہلے Bookmark پی ایس ایکس میں آج کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس... 2 گھنٹے پہلے