اہم خبریںکاروبار اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 464 پوائنٹس کا اضافہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 6 فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 464 پوائنٹس کا اضافہ ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد ایک لاکھ 80 ہزار 311 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس تقریباً ایک ہزار پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج 74 کروڑ شیئرز کے سودے 32 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 35 ارب روپے بڑھ کر 20 ہزار 177 ارب روپے ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark جرمن خفیہ ایجنسی کا سابق سربراہ جاسوسی، غداری کے الزام میں گرفتار 20 منٹس پہلے Bookmark پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ جلد متوقع 21 منٹس پہلے Bookmark پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے تیاریوں کا آغاز ہوگیا 24 منٹس پہلے Bookmark ’ہماری فیملی مزید بڑی ہو رہی ہے‘، سدھارتھ اور کیارا کا دوسرے... 27 منٹس پہلے Bookmark روزانہ کی غذا میں سلاد کی شمولیت کے جسم پر مرتب حیران... 29 منٹس پہلے Bookmark بیٹے کی پیدائش کے وقت آپریشن تھیٹر اسرائیلی بمباری سے لرز رہا... 59 منٹس پہلے