Home اہم خبریںٹرمپ کا پاسداران انقلاب کے خاتمے، فرار اور آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ

ٹرمپ کا پاسداران انقلاب کے خاتمے، فرار اور آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ

by 93 News
0 comments

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ۔فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی پاسداران انقلاب کے خاتمے اور فرار کے ساتھ آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کردیا۔

ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ آبنائے ہُرمُز مکمل طور پر امریکی کنٹرول میں ہے، لوگ امریکی بحریہ کی اس ناکہ بندی کو آہنی دیوار کہہ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایران اس آہنی دیوار کے بارے میں کچھ نہیں کرسکتا، پاسداران انقلاب کو ختم کردیا ہے اور وہ فرار ہو رہے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ ان کی قیادت بے یقینی کا شکار ہے، سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ان کے پاس پیسے نہیں ہیں۔ ایران کے پاس صرف فیک نیوز ہیں اور مہنگائی کی شرح 300 فیصد ہوچکی ہے، آگے ان کی حالت اس سے بھی بدتر ہوگی۔

امریکی صدر نے کہا کہ ایران اب خطے کا بدمعاش نہیں رہا، ہم آبنائے ہرمز پر یہ کنٹرول برقرار رکھیں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00