اہم خبریںپاکستان شادی سے انکار پر لڑکی نے لڑکے پر تیزاب پھینک دیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 9 — فائل فوٹو پشاور کے علاقے چمکنی میں شادی سے انکار پر لڑکی نے لڑکے پر مبینہ طور پر تیزاب پھینک دیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان تیزاب سے جھلس گیا، جسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکی نے تیزاب پھینکنے کے بعد مبینہ طور پر فائرنگ بھی کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی ایف آئی آر تھانہ چمکنی میں درج کر لی گئی ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل ایران جنگ سے قبل کی سطح... 10 منٹس پہلے Bookmark امریکی حملوں سے 100 سے زائد پیٹرو کیمیکل اور دوا ساز تنصیبات... 48 منٹس پہلے Bookmark فرانس میں جاری طلبہ احتجاج کے بارے میں ٹرمپ نے کیا کہا؟ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ڈبلیو 15 ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز چیمپئن شپ میں پاکستانی جوڑی کی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایران کا آبنائے ہرمز میں تیل اسمگلنگ کے غیر قانونی راستے جلد... 2 گھنٹے پہلے Bookmark سری لنکا، انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کی سیکیورٹی کیلئے فوج، رینجرز تعینات 2 گھنٹے پہلے