اہم خبریںدنیا کانگو میں ایبولا کی وباء شدت اختیار کر گئی، ہلاکتیں 2061 ہوگئیں by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 6 فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا جمہوریہ کانگو میں ایبولا کی وباء شدت اختیار کر گئی، ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 61 ہو گئی۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ایبولا کے 4 ہزار 449 مصدقہ کیسز سامنے آچکے ہیں۔ حکام کے مطابق موجودہ وباء کا آغاز 15 مئی کو ہوا، تاہم اس سے کئی ہفتے قبل ہی وائرس پھیلنا شروع ہوگیا تھا۔ یہ کانگو میں ایبولا کی 17ویں وباء ہے، جس کو ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی وباء قرار دیا جا رہا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سعودی عرب کے دو ہوائی اڈوں پر حملے، 3 افراد ہلاک اور... 2 منٹس پہلے Bookmark جعلی افسر بن کر سیاسی رہنما سے شادی کرنیوالی خاتون زیورات و... 34 منٹس پہلے Bookmark آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل ایران جنگ سے قبل کی سطح... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکی حملوں سے 100 سے زائد پیٹرو کیمیکل اور دوا ساز تنصیبات... 2 گھنٹے پہلے Bookmark فرانس میں جاری طلبہ احتجاج کے بارے میں ٹرمپ نے کیا کہا؟ 2 گھنٹے پہلے Bookmark ڈبلیو 15 ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز چیمپئن شپ میں پاکستانی جوڑی کی... 3 گھنٹے پہلے