انٹرٹینمنٹاہم خبریں ہوٹلز اور مالز میں موسیقی چلانے پر فیس عائد by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 6 فائل فوٹو متحدہ عرب امارات میں کیفے، ہوٹلز اور مالز میں موسیقی چلانے پر فیس عائد کردی گئی۔ حکام کے مطابق تجارتی طور پر موسیقی چلانے کے لیے دسمبر سے لائسنس فیس لاگو ہوگی۔ میوزک لائسنس کی مدت ایک سال ہوگی اور اس کی تجدید ہر سال تجدید کرانا ہوگی۔ لائسنس کے بغیر موسیقی چلانے پر کارروائی ہوگی، نیا نظام گلوکاروں کے کاپی رائٹ حقوق کے تحفظ کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حماس کی اسرائیل میں کارروائی کو 3 سال مکمل 41 منٹس پہلے Bookmark سعودی عرب کے دو ہوائی اڈوں پر حملے، 3 افراد ہلاک اور... 47 منٹس پہلے Bookmark جعلی افسر بن کر سیاسی رہنما سے شادی کرنیوالی خاتون زیورات و... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل ایران جنگ سے قبل کی سطح... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکی حملوں سے 100 سے زائد پیٹرو کیمیکل اور دوا ساز تنصیبات... 3 گھنٹے پہلے Bookmark فرانس میں جاری طلبہ احتجاج کے بارے میں ٹرمپ نے کیا کہا؟ 3 گھنٹے پہلے