اہم خبریںپاکستان ژوب اور چمن میں 4.8 شدت کا زلزلہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 6 بلوچستان کے اضلاع ژوب اور چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.8 اور گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز ژوب سے 122 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔ زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے سے تاحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حماس کی اسرائیل میں کارروائی کو 3 سال مکمل 40 منٹس پہلے Bookmark سعودی عرب کے دو ہوائی اڈوں پر حملے، 3 افراد ہلاک اور... 46 منٹس پہلے Bookmark جعلی افسر بن کر سیاسی رہنما سے شادی کرنیوالی خاتون زیورات و... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل ایران جنگ سے قبل کی سطح... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکی حملوں سے 100 سے زائد پیٹرو کیمیکل اور دوا ساز تنصیبات... 3 گھنٹے پہلے Bookmark فرانس میں جاری طلبہ احتجاج کے بارے میں ٹرمپ نے کیا کہا؟ 3 گھنٹے پہلے