اہم خبریںپاکستان گاؤں شمالی میں نامعلوم افراد نے گھوڑی کو کلہاڑی کے وار کرکے مار ڈالا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 9 فوٹو: فائل سرگودھا کے گاؤں شمالی میں نامعلوم افراد نے گھوڑی کو کلہاڑی کے وار کر کے مار ڈالا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ بھلوال صدر میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ مالک کا کہنا ہے کہ ڈیرے پر گھوڑی باندھ کر گھر گیا اور جب واپس آیا تو گھوڑی مری ہوئی تھی۔ اس نے پولیس کو بتایا کہ گھوڑی کی دائیں ٹانگ کٹی ہوئی تھی جبکہ دوسری ٹانگ پر بھی زخم تھے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حماس کی اسرائیل میں کارروائی کو 3 سال مکمل 41 منٹس پہلے Bookmark سعودی عرب کے دو ہوائی اڈوں پر حملے، 3 افراد ہلاک اور... 47 منٹس پہلے Bookmark جعلی افسر بن کر سیاسی رہنما سے شادی کرنیوالی خاتون زیورات و... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل ایران جنگ سے قبل کی سطح... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکی حملوں سے 100 سے زائد پیٹرو کیمیکل اور دوا ساز تنصیبات... 3 گھنٹے پہلے Bookmark فرانس میں جاری طلبہ احتجاج کے بارے میں ٹرمپ نے کیا کہا؟ 3 گھنٹے پہلے