Home اہم خبریںروس نے امریکی میرین رابرٹ گلمین کو رہائی دیدی

روس نے امریکی میرین رابرٹ گلمین کو رہائی دیدی

by 93 News
0 comments

فائل فوٹو

روس نے امریکی میرین رابرٹ گلمین کو رہائی دیدی، ٹرمپ نے رہائی کو روسی صدر پیوٹن سے انکی بات چیت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات پر اظہار تشکر کیا کہ یہ رہائی محض انسانی بنیادوں پر کی گئی ہے، روس نے اسکے بدلے کوئی تبادلہ یا مطالبہ نہیں کیا۔ 

صدر ٹرمپ نے کہا کہ گلمین آج شام اینڈریوز ایئرفورس بیس پہنچیں گے۔

روسی میڈیا کے مطابق امریکی شہری نے سن دو ہزار بائیس میں ماسکو ٹرین میں جھگڑا اور پولیس اہلکار پر تشدد کیا تھا۔

امریکی میرین رابرٹ گلمین کو قید کی سزا دی گئی تو وہ جیل حکام سے بھی جھگڑا کرتا رہا جس پر اسکے خلاف نیا مقدمہ قائم کیا گیا تھا، جس پر اسے دس سال قید سنائی گئی تھی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00