Home اہم خبریںرواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا

by 93 News
0 comments

فائل فوٹو

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا۔ یورپ میں 1999 کے بعد مکمل سورج گرہن کا نظارہ کیا جاسکے گا۔

گرین لینڈ، آئس لینڈ، اسپین کے شمال اور پرتگال میں سورج گرہن کا نظارہ کیا جاسکے گا۔

برطانیہ اور آئرلینڈ میں جزوی سورج گرہن ہوگا جبکہ پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔

جزوی سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 34 منٹ پر ہوگا اور مکمل سورج گرہن رات 12 بج کر 12 منٹ پر ہوگا جبکہ اختتام رات 2 بج کر 58 منٹ پر ہوگا۔

اسپین میں ایک صدی کے بعد مکمل سورج گرہن دیکھا جاسکے گا، آخری بار اسپین میں مکمل سورج گرہن 1912 میں ٹائی ٹینک کے ڈوبنے سے 2 دن قبل دیکھا گیا تھا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00