Home اہم خبریںامارات میں کیفے، ہوٹلز اور مالز میں موسیقی چلانے پر فیس عائد

امارات میں کیفے، ہوٹلز اور مالز میں موسیقی چلانے پر فیس عائد

by 93 News
0 comments

متحدہ عرب امارات میں کیفے، ہوٹلز اور مالز میں موسیقی چلانے پر فیس عائد کر دی گئی۔ 

دبئی سے حکام کے مطابق تجارتی طور پر موسیقی چلانے کیلئے دسمبر سے لائسنس فیس لاگو ہوگی، میوزک لائسنس کی مدت ایک سال ہوگی اور ہر سال تجدید کرانا ہوگی۔ 

 حکام کے مطابق تعلیمی، سرکاری ادارے اور غیر تجارتی تقریبات فیس سے مستثنیٰ ہوں گی۔ 

نیا نظام گلوکاروں کے کاپی رائٹ حقوق کے تحفظ کیلئے متعارف کرایا گیا ہے۔ میوزک لائسنس کے بغیر موسیقی چلانے پر کارروائی ہوگی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00