Home اہم خبریںمیر رضا کی رائیڈ کا ریکارڈ کمپنی میں موجود ہے، ٹیکسی ڈرائیور کی گفتگو

میر رضا کی رائیڈ کا ریکارڈ کمپنی میں موجود ہے، ٹیکسی ڈرائیور کی گفتگو

by 93 News
0 comments

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کو گھر سے گلستان جوہر لے جانے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور احسان اللہ نے کہا کہ میر رضا کی رائیڈ 3 بج کر 57 منٹ پر موصول ہوئی تھی۔ 

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور احسان اللہ نے کہا کہ 4 بج کر 6 منٹ پر میر رضا کی لوکیشن پرتھا۔ 

احسان اللہ نے بتایا کہ میر رضا کے بتائے ہوئے راستے پر گاڑی چلانا شروع کی اور ہم طارق روڈ، بہادر آباد، اسٹیڈیم روڈ، ڈالمیا اور پھر گلستان جوہر پہنچے۔ 

آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے مطابق میر رضا کی رائیڈ کا ریکارڈ کمپنی میں بھی موجود ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00