اہم خبریںصحت ایک ہی خاندان کے 3 بچے مبینہ طور پر خسرہ سے جاں بحق by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 13 ٹی ایچ کیو اسپتال کبیر والا – فوٹو بشکریہ محکمہ صحت پنجاب کبیروالا میں ایک ہی خاندان کے 3 بچے مبینہ طور پر خسرہ کی بیماری سے جاں بحق ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچوں کی عمریں 3 سے 4 سال کے درمیان تھیں۔ ذرائع نے بتایا کہ پانچ متاثرہ بچوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ ڈپٹی ڈی ایچ او کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ خسرہ کی تصدیق اور اموات کی وجہ رپورٹس آنے کے بعد معلوم ہوگی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مڈٹرم الیکشنز سے پہلے ایران پر بڑے حملوں کا امکان ہے، امریکی... 5 منٹس پہلے Bookmark مدینۃ الشمال کے قریب ٹینکر جہاز پر حملہ 3 گھنٹے پہلے Bookmark 7 اکتوبر کے حملہ آوروں کو بڑی قیمت چکانا پڑ رہی ہے،... 3 گھنٹے پہلے Bookmark پیوٹن کی امریکا سے کشیدگی میں کمی کے لیے ایران کو معاونت... 4 گھنٹے پہلے Bookmark حماس کی اسرائیل میں کارروائی کو 3 سال مکمل 5 گھنٹے پہلے Bookmark سعودی عرب کے دو ہوائی اڈوں پر حملے، 3 افراد ہلاک اور... 5 گھنٹے پہلے