اہم خبریںپاکستان کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس کل معطل رہے گی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 13 فائل فوٹو۔ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کل ایک روز کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔ کوئٹہ سے ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کل پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس بھی جیکب آباد تک چلائی جائے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سروس ریلوے ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں معطل کی گئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark معدے کے کینسر کی 8 خاموش علامات، جنہیں نظر انداز نہیں کرنا... 1 منٹ پہلے Bookmark یورپی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کے سنہری مجسمے کی نمائش 26 منٹس پہلے Bookmark پاکستان سپر لیگ 12 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا 29 منٹس پہلے Bookmark شاہ رخ نے کئی بار میری ذاتی ذمہ داری لی، ابھیشیک بچن... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر انتقال کرگئے 2 گھنٹے پہلے Bookmark مڈٹرم الیکشنز سے پہلے ایران پر بڑے حملوں کا امکان ہے، امریکی... 3 گھنٹے پہلے