اہم خبریںدنیا امریکی فوج 30 ستمبر تک عراقی کردستان سے مکمل انخلا کرے گی، عراقی حکومت by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 6 فائل فوٹو عراقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج 30 ستمبر تک عراقی کردستان سے مکمل انخلا کرے گی۔ عراقی حکومت کے مطابق کردستان میں امریکی فوجی اڈے عراقی سیکیورٹی فورسز کے حوالے کیے جائیں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کردستان سے امریکی فوجی ساز و سامان اور اہلکاروں کی منتقلی جاری ہے۔ واضح رہے کہ 2024 میں عراق اور امریکا نے امریکی مشن کی مرحلہ وار منتقلی پر اتفاق کیا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نانا پاٹیکر کی موت کے بعد ان کے آخری تقریب میں کہے... 2 منٹس پہلے Bookmark حوثیوں کا یمنی صوبے لحج و باب المندب میں بیلسٹک میزائل حملوں،... 19 منٹس پہلے Bookmark ایران پر امریکی حملے کے خدشات، ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی، خام... 24 منٹس پہلے Bookmark سنجے لیلا بھنسالی سیٹ پر بڑے اداکاروں پر بھی چیختے ہیں: رضا... 42 منٹس پہلے Bookmark سابق برطانوی شہزادے اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کی گاڑی فروخت کیلئے پیش 58 منٹس پہلے Bookmark آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا... 1 گھنٹہ پہلے