Home اہم خبریںپولیس کی حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، ضابطہ فوجداری کے تحت جوڈیشل انکوائری مکمل

پولیس کی حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، ضابطہ فوجداری کے تحت جوڈیشل انکوائری مکمل

by 93 News
0 comments

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ پولیس کی حراست میں دو خواتین کی ہلاکت کے معاملے میں ضابطہ فوجداری 176 کے تحت جوڈیشل انکوائری مکمل کرلی گئی۔ 

انکوائری مکمل ہونے کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ نے رپورٹ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو جمع کروادی جس میں بتایا گیا کہ دونوں خواتین پر تشدد کے کوئی شواہد نہیں ملے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ دونوں خواتین کو مردہ حالت میں اسپتال لایا گیا۔ تھانہ ٹاؤن شپ کے ایس ایچ او کو پوسٹ مارٹم کروانے کے احکامات جاری کیے گیے۔

انکوائری رپورٹ میں کہا گیا کہ پوسٹ مارٹم اور فارنزک رپورٹ کی روشنی میں موت کی حتمی و جوہات کا تعین کیا جاسکتا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00