Home اہم خبریںچین میں چپ مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

چین میں چپ مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

by 93 News
0 comments
—فائل فوٹو

چین میں چپ مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ہو گیا، جنوری تا جولائی چین کی چِپ کی برآمدات دُگنی ہو گئیں۔

چینی حکام کا کہنا ہے کہ 7 ماہ میں انٹیگریٹڈ سرکٹس کی سالانہ برآمدات 99.5 فیصد تک بڑھ گئیں، رواں سال کے پہلے 7 ماہ میں انٹیگریٹڈ سرکٹس کی برآمدات 216 ارب ڈالرز ہو گئیں۔

اس حوالے سے ماہرین نے کہا ہے کہ چینی چپس کی مانگ میں اضافے کی وجہ تکنیکی پیش رفت اور سپلائی چین میں بہتری ہے، عالمی سطح پر مصنوعی ذہانت کی بڑھتی ہوئی طلب بھی وجوہات میں شامل ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ چین کی جدید چپس کی مانگ بڑھنے سے عالمی مارکیٹ میں مسابقت بڑھنے کی توقع ہے، جس سے گاڑیوں، موبائل فونز، صنعتی مشینری اور الیکٹرانکس کی لاگت کم ہو سکتی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00