اہم خبریںپاکستان وزیرِ اعظم شہباز شریف کی روضۂ رسول ﷺ پر حاضری by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 15 — اسکرین گریب وزیر اعظم محمد شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے وفد کے ہمراہ مسجدِ نبوی ﷺ میں حاضری دی۔ وزیرِ اعظم نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے اور ملک و قوم کی ترقی و خوش حالی کے لیے دعا کی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے روضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری بھی دی جہاں انہیں زیارتِ خاص کی سعادت حاصل ہوئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سابق طلبہ رہنما مہدی حسن کو ایئر پورٹ پر روک لیا گیا 30 منٹس پہلے Bookmark نانا پاٹیکر نے اپنی آخری رسومات کیلئے لکڑیاں خود جمع کر کے... 40 منٹس پہلے Bookmark نائب کمانڈر پاسدارانِ انقلاب بحریہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نیلم منیر کے شوہر کو بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد موصول 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایران کا یورینیئم افزودگی ترک کرنے اور افزودہ ذخائر حوالے کرنے سے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا ایران پر رواں ماہ حملہ کیوں نہیں کرے گا؟ 2 گھنٹے پہلے