Home اہم خبریںیورپ میں امریکی فوجی آپریشنز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل چارلس کوسٹانزا عہدے سے برطرف

یورپ میں امریکی فوجی آپریشنز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل چارلس کوسٹانزا عہدے سے برطرف

by 93 News
0 comments
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

یورپ میں امریکی فوجی آپریشنز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل چارلس کوسٹانزا کو اچانک ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا، برطرف کرنے کی وجہ بھی نہیں بتائی گئی۔

جنرل چارلس کوسٹانزا کے عہدے کی مدت دو ماہ بعد ختم ہونا تھی اور ان کی جگہ جنرل تھامس فیلٹی کو لینا ہے۔

وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ امریکی فوج میں اعلیٰ سطح پر بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کررہے ہیں جس میں دو درجن سے زائد اعلیٰ افسروں کو برطرف یا سائیڈ لائن کیا جاچکا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00