Home اہم خبریںجس کو آزاد کشمیر الیکشن پر اعتراض ہے وہ شواہد کی بنیاد پر بات کرے، طلال چوہدری

جس کو آزاد کشمیر الیکشن پر اعتراض ہے وہ شواہد کی بنیاد پر بات کرے، طلال چوہدری

by 93 News
0 comments
فائل فوٹو۔

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جس کو آزاد کشمیر الیکشن پر اعتراض ہے وہ شواہد کی بنیاد پر بات کرے۔ 

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عوام نے پنجاب اور اسلام آباد کی کارکردگی پر ووٹ دیا، بلاول صاحب کو حوصلہ کرکے لوگوں کا فیصلہ قبول کرنا چاہیے۔ 

انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے سارے فارمولے لگا کر دیکھ لیے لیکن روز بروز جماعت سکڑتی جا رہی ہے۔ سیاسی فیصلے نہ کرنے کی وجہ سے یہ جماعت اہمیت کھو رہی ہے۔ 

انکا کہنا تھا کہ بہنوں کا دل ہے کہ بھائی کے ساتھ کچھ ایسا حادثہ ہو کہ وہ لیڈر بن جائیں، پارٹی کے کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ بہنوں کیساتھ کوئی ہو تو وہ پارٹی پر قبضہ کرلیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00