اہم خبریںپاکستان گلشن جمال میں آفس سے پھندا لگی لاش برآمد by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 11 فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلشن جمال بلاک سی میں آفس سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی ہے، پولیس نے واقعہ سے متعلق تحقیقات شروع کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ سے متعلق معلومات حاصل کی جا رہی ہیں، واقعہ خودکشی ہے، مرنے والے کی شناخت اللّٰہ وسایا کے نام سے کی گئی ہے۔ آفس میں شہری اپنے بھائیوں کے ساتھ کام کرتا تھا، جس کا تعلق عمرکوٹ سے تھا، شہری نے آفس کے واش روم میں پھندا لگا کر خودکشی کی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سینیٹرز، ایم این ایز گرفتار ہو رہے ہیں، پارلیمنٹ چپ ہے، بیرسٹر... 3 منٹس پہلے Bookmark دوسری اہلیہ کی مبینہ خودکشی، رکن اسمبلی غازی نذرالاسلام پہلی بیوی سمیت... 5 منٹس پہلے Bookmark شویتا بچن نے ایشوریا کی کونسی ناگوار عادت کا ذکر کیا تھا؟ 17 منٹس پہلے Bookmark جنید اکبر کے بیان کے بعد گنجائش ختم ہوگئی، طارق فضل چوہدری 41 منٹس پہلے Bookmark روسی پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج سامنے آ گئے 43 منٹس پہلے Bookmark ایران نے امن و استحکام کیلئے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں... 1 گھنٹہ پہلے