Home اہم خبریںآگرہ میں ہندوتوا گروپ کی تاج محل میں زبردستی داخل ہو کر پوجا کرنے کی کوشش

آگرہ میں ہندوتوا گروپ کی تاج محل میں زبردستی داخل ہو کر پوجا کرنے کی کوشش

by 93 News
0 comments

فائل فوٹو 

محبت کی لازوال علامت تاج محل میں ہندوتوا گروپ کے چند ارکان نے اس میں زبردستی داخل ہو کر پوجا کرنے کی کوشش کی، ان کا دعویٰ تھا کہ تاج محل دراصل ایک قدیم شیو مندر تھا۔

سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے انہیں روک دیا اور صورتِ حال کو قابو میں رکھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو مہاسبھا کے ضلعی صدر میرا راٹھور کی قیادت میں تنظیم کے کارکن اور خواتین  پیر کی صبح  سات بجے پوجا کیلئے تاج محل پہنچے تھے۔

پولیس نے انہیں تاج محل کے مغربی دروازے پر ہی روک لیا، جس پر کارکنوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔پ

خیال رہے کہ تاج محل ایک محفوظ تاریخی یادگار ہے، جہاں مذہبی رسومات کی ادائیگی پر پابندی عائد ہے، اسی وجہ سے پولیس نے ہندوتوا کے کارکنوں کو یادگار کے اندر داخل ہونے سے روک دیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00