Home اہم خبریںپاکستان امریکا اقتصادی تعاون پر مذاکرات میں پیش رفت، معاملات کو حتمی شکل دینے پر اتفاق

پاکستان امریکا اقتصادی تعاون پر مذاکرات میں پیش رفت، معاملات کو حتمی شکل دینے پر اتفاق

by 93 News
0 comments
تصویر سوشل میڈیا۔

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون پر مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے، دوطرفہ تجارتی فریم ورک کو جلد حتمی شکل دینے پر بھی اتفاق ہوگیا۔

وزیرِ خزانہ محمد اورنگ زیب نے امریکی تجارتی نمائندے جیمی سن گریر سے ورچوئل ملاقات کی اور امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر زور دیا۔

اسلام آباد سے وزارتِ خزانہ کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط تجارتی شراکت داری پاکستان کی برآمدات میں اضافے کا ذریعہ بنے گی۔

امریکی تجارتی نمائندے نے پاکستان کی لیبر اور ریگولیٹری اصلاحات کو سراہا اور جبری مشقت سے متعلق اصلاحات پر مبنی اقدامات پر امریکا نے اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ باقی معاملات تکنیکی سطح پر مذاکرات سے حل کیے جائیں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00