اہم خبریںپاکستان بھلوال میں کام سے چھٹی پر ملازم کی زبان قینچی سے کاٹ دی گئی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 14 علامتی تصویر۔ سرگودھا کے علاقے بھلوال میں کام سے چھٹی کرنے پر ملازم کی زبان قینچی سے کاٹ دی گئی۔ پولیس کے مطابق زخمی شہری کو اسپتال منتقل کر دیا گیا اور اس کی اہلیہ کی درخواست پرتفتیش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ شہری کی اہلیہ نے 4 ملزمان کے خلاف درخواست دی ہے۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ بیماری کے باعث کام پر نہ جانے پر ملزم گھر میں گھس آیا اور میرے شوہر پر تشدد کے بعد قینچی سے اس کی زبان کاٹ دی گئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2026ء کے شیڈول کا اعلان 2 منٹس پہلے Bookmark اپنے 3 بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے... 27 منٹس پہلے Bookmark امریکا نے مشرق وسطی ممالک میں اپنے شہریوں کیلئے سیکیورٹی الرٹ جاری... 31 منٹس پہلے Bookmark نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا پروموشنل شوٹ کے دوران زخمی 40 منٹس پہلے Bookmark سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیمپ ڈیوڈ کا دورہ مختصر کر کے قبل... 1 گھنٹہ پہلے